نئی دہلی 21 مئی ( ایجنسیز) سا بق آ ئی پی ایس آ فیسر اور ا نا ہزا ر ے ٹیم کی رکن جو کہ گذ شتہ مہینو ں سے نر یند ر مو دی کی تعر یف کر ر ہی تھی ‘ سیا ست میں دا خلہ کا اشا ر ہ د یا ہے ۔ مسز بید ی نے ٹو یٹ پر لکھا ہے کہ میں سیا ست میں د اخلہ کی تر
د ید نہیں کر ر ہی ہو ں : میں قا بلیت کی اسا س پر سیا ست میں ر ہ کر عوا م کی خد مت کر و نگی ۔ مسز کر ن بید ی نے ا نا ہز ا ر ے کی رکن کے طو ر پر لو ک پا ل ایجیٹیشن میں حصہ لیا تھا ۔ قیا س آ را ئیا ں کی جا ر ہی ہیں کہ مسز کر ن بید ی کو ا سمبلی ا نتخا با ت میں بی جے پی کے چیف منسٹر کی حیثیت سے پیش کیا جا ئے گا ۔